مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے2002 ء میں گجرات میں ہونیوالے فسادات کواپنی غلطی تسلیم کرلیا ہے۔ ہندوستانی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دولت کاکہناہے کہ واجپائی نے ان کے سامنے2002 ء کے گجرات فسادات کواپنی غلطی کہا۔ اے ایس دولت2000ء کے بعدکشمیرکے معاملے پرواجپائی کے خصوصی مشیرمقرر ہوئے، گجرات میں جب مسلمانوں کاقتل عام ہوا تواس وقت ہندوستان کے موجودہ وزیر اعظم نریندرمودی گجرات کے وزیراعلیٰ تھے۔
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے2002 ء میں گجرات میں ہونیوالے فسادات کواپنی غلطی تسلیم کرلیا ہے۔
News ID 1856353
آپ کا تبصرہ